My Actifit Report Card: October 16 2021

IMG_20210620_191530.jpg

Hello friends, I hope that by the grace of Allah Almighty you will all be well and may Allah Almighty protect us all from all the sorrows and diseases. I got up at 4:30 in the morning and took a bath. I went to the mosque to pray there and prayed in congregation and after praying I started reciting tasbeehat and after a while I finished the tasbeehat and left the mosque and went to the graveyard In the cemetery, I prayed at the graves of my ancestors and then I went for a walk.

PANO_20210620_192655.jpgاسلام علیکم دوستو مجھے امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے تمام دکھوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے آج میں صبح 4:30 بجے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد اور میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا وہاں پر با جماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں تسبیحات پڑھنے میں مصروف ہو گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تسبیحات ختم کیں اور مسجد سے باہر نکل کے قبرستان کی طرف چلا گیا قبرستان میں میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا

PANO_20210620_192648.jpgAt that time the sun was rising and the weather was very good because it had rained yesterday. The sky was very clear. There were clouds in some places. I took some pictures and I walked for half an hour and then I went home. I got home for breakfast. After breakfast I was going to get fodder for my animals. I harvested fodder for the animals and after that I came home with fodder and put it in the animals and after that I Watered the flowers in the garden

IMG_20210620_192631.jpg
اس وقت سورج نکل رہا تھا اور موسم بہت اچھا تھا کیونکہ کل بارش ہوئی تھی آسمان بھی بہت صاف تھا کہیں کہیں بادل نظر آ رہے تھے میں نے کچھ تصاویر لیں اور آدھا گھنٹہ تک میں نے واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے جانوروں کے لیے چارا لینے جانا تھا میں نے جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کیا اور اس کے بعد میں چارہ لے کر گھر آ گیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اور اسکے بعد میں نے اپنے باغیچہ میں پھولوں کو پانی دیا
PANO_20210620_191935.jpg
And then I had breakfast. At breakfast I ate yogurt and pratha and drank a cup of tea. Then I went to the shop. I reached the shop, opened the door of the shop and started cleaning. After cleaning, I did my job. Started first cut 2 pairs of clothes and then started sewing I worked in the shop till 12 o'clock then I closed the shop and went home

PANO_20210620_191908.jpgاور اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ میں میں نے دہی اور پراٹھا کھایا اور ایک کپ چائے کا پیا پھر میں دکان کی طرف چلا گیا دکان پر پہنچ کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے لگا صفائی کرنے کے بعد میں نے اپنا کام کرنا شروع کر دیا سب سے پہلے 2 جوڑے کپڑوں کے کٹائی کیے اور پھر سلائ کرنے میں مصروف ہو گیا 12 بجے تک میں دکان میں کام کرتا رہا اس کے بعد میں نے دکان بند کی اور گھر چلا آیا

IMG_20210620_191548.jpg
When I reached home, the food was ready. I sat down with everyone and ate. Then I fell asleep for a while. When I woke up, it was 2 o'clock. He asked Begum to give me a glass of milk. He gave me a glass of cold milk and after drinking milk I prepared to go to the shop and went to the shop and was busy with my work there. I was busy after that I prayed Asr prayers and after that I wrote a diary I hope you like my diary

IMG_20210620_171405.jpgگھر پر پہنچا تو کھانا بھی تیار ہو چکا تھا میں نے سب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے سو گیا جب سو کر اٹھا تو 2 بجے رہے تھے میں نے جلدی سے۔ظہر کی نماز ادا کی اور پھر میں نے بیگم سے کہا کہ مجھے دودھ کا ایک گلاس دیں اس نے مجھے ٹھنڈے دودھ کا ایک گلاس دیا اور میں نے دودھ پینے کے بعد دکان میں جانے کی تیاری کی اور دکان میں جا پہنچا اور وہاں اپنے کام میں مصروف ہوگیا 5 بجے تک میں دکان میں مصروف رہا اس کے بعد میں نے عصر کی نماز ادا کی اور اسکے بعد میں نے ڈائری لکھی امید ہے آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہو گی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


5135
Daily Activity

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
1 Comment